Recipe Chicken in Pakistani Style



Formula In Urdu - Recipe Chicken



کورم بنانے کے لئے نکات


Korma Rahman Shah Recipe In Urdu 




 


مکمل تیاری کا وقت


10 منٹ


پکانے کا وقت


40 منٹ


کتنے لوگوں کے لئے؟


4 افراد


کیلوری


458 کیلوری


Fixings - اجزاء 


1 گوشت (ران یا سینے کا) ایک سیر2 نمک دو تولہ3 لہسن چار تریاں4 خشک دھنیا ایک چمچ5 گرم مصالحہ ایک چھوٹا چمچ6 سرخ مرچ تقریباً ایک چمچ7 ادرک دو تولہ8 دہی آدھا سیر9 گھی ایک پاؤ10 پیاز پانچ تولہ 





Bit by bit Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 


1ادرک اور گرم مصالحے کے علاوہ تمام مصالحوں کو ہاون دستے میں ہلکا سا کوٹ لیں2اب کوٹے ہوئے مصالحے کو تھوڑے سے پانی میں ملا کر گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں اور اس کو گوشت پر لیپ کر کے تقریباً آدھا گھنٹہ تک گوشت کو اسی طرح رکھیں3پھر ایک دیگچی میں گھی کو کڑ کڑائیں اور اس میں گوشت کو ڈال کر ساتھ ہی پانی ڈال دیں4جس میں گوشت گل جائے5جب پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو تھوڑا سا بھون لیں6پھر تھوڑا سا پانی کے ساتھ ادرک کتر کر اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر پکائیں7پانی خشک ہونے کے بعد تھوڑا دہی ڈالتے ہوئے اسکو اچھی طرح بھون لیں8قورمہ تیار ہے

Comments